Sr. | English Words | Urdu Words |
14571 | SHAGGY DOG STORY R Noun Report Error! | اناپ شناپ ۔ ایک اناپ شناپ سا مذاق جِس کی مزاحیہ سطر واہیات حد تک بے محل ہوتی ہے ۔ |
14572 | SHAGGY-MANE R Noun Report Error! | ایک قِسم کی خُوردنی کھُمبی جِس کی چھتری لمبُوتری سی سفید اور اُلجھی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
14573 | SHAGHA R Name Report Error! | شغاء ۔ تندرستی ۔ صحت ۔ |
14574 | SHAGHAF R Name Report Error! | شغف : دلچسپی ۔ محبت ۔ شدید پیار ۔ |
14575 | SHAGHBA R Name Report Error! | شغبہ ۔ دھار ۔ چاقو یا کسی ہتھیار کی دھار ۔ |