| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39951 | STRING VARIABLE R Noun Report Error! | سٹرنگ ویری ایبل ۔ الفا نومیرک کریکٹرز کی سٹرنگ کو پروگرامز کی طرف سے تفویض کیا جانے والا ایک خود مختار نام جسے اس مکمل سٹرنگ کی طرف حوالہ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 39952 | STRING VEST R Noun Report Error! | جالی دار کوٹ ۔ جالی دار کپڑے سے بنا ہوا کوٹ ۔ |
| 39953 | STRING-COURSE R Noun Report Error! | کسی عمارت پر ابھرواں چنائی وغیرہ کی افقی پٹی یا حاشیہ ۔ |
| 39954 | STRING-MINDED R Adjective Report Error! | مضبوط دِل ۔ آزاد خیال |
| 39955 | STRING-PIECE R Noun Report Error! | کسی ڈھانچے کا شہتیر ۔ بلّی وغیرہ جس کے ساتھ دوسرے حصّے ۔ تختے وغیرہ جڑے ہوں ۔ |