Sr. | English Words | Urdu Words |
20821 | SIEGER R Noun Report Error! | محاصرہ کرنے والا ۔ |
20822 | SIEGFRIED LINE R Noun Report Error! | خط سیگ فریڈ ۔ دُوسری عالمی جنگ میں جرمنی کا وہ قلعہ بندی نِظام جو فرانس کی میجی نولائن کے سامنے تعمیر کیا گیا تھا ۔ |
20823 | SIEMENS R Noun Report Error! | ایصالیت کی ۔ ایصالیت کی بین الاقوامی اکائی ۔ ایک مقلوب برابر ۔ اوم کے |
20824 | SIEMEN\\\'S PROCESS R
Report Error! | سائمن کا عمل ۔ فولاد بنانے کا ایک طریقہ جس میں سکریپ ، آئرن آکسائیڈز اور فیزو مینگنیز پگھلے ہوئے لوہے میں شامل کر کے فولاد بناتے ہیں ۔ |
20825 | SIENDERNESS R Noun Report Error! | نزاکت ۔ |