| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 29441 | SOUNDPROOF R Adjective Report Error! | صدا ناگُزر ۔ جِس میں سے آواز آجا نہ سکے ۔ آواز روک ۔ آواز روک لینا ۔ |
| 29442 | SOUNDSENTRY R Noun Report Error! | ساﺅنڈ سینٹری ونڈوز ۹ ایکس اور ونڈوز این ٹی کی ایک اختیاری خاصیت جو ونڈوز کو بصری اشارے مثلا سکرین فلیشن کرنا یا سسٹم بیپ آنے پر جلتی بجھتی ٹائٹل بار کی تخلیق کی ہدایت دیتا ہے ۔ |
| 29443 | SOUNDTRACK R Noun Report Error! | فلم ریل کے کنارے پر ریکارڈ کیا ہوا صوتی حصّہ یا صوتی لیکھ ۔ |
| 29444 | SOUP R Noun Report Error! | شوربہ ۔ یخنی ۔ گوشت ۔ سبزی کی وہ سیال غذا جِس کو مِسالوں اور دوسرے اجزا کے ساتھ اُبال کر بنایا جاتا ہے ۔ |
| 29445 | SOUP R
Report Error! | شوربا نحینی ۔ |