Sr. | English Words | Urdu Words |
27246 | SOCIO ECONOMIC STATUS R Adjective Report Error! | کسی سماجی طبقہ میں کسی فرد کی حیثیت ۔ |
27247 | SOCIO LINGUISTICS R Adjective Report Error! | زبان کی عمرانیات کا مطالعہ یا باالفاظ دیگر زبان ثقافت اور سماجی ڈھانچا میں تعلق ۔ |
27248 | SOCIO TECHNICS R Adjective Report Error! | سماجی علوم کا وہ علم و طریقہ جو سماجی مسائل حل کرنے اور سماجی اداروں کی توضیح سے متعلق ہو ۔ |
27249 | SOCIO-ECONOMIC R Adjective Report Error! | معاشی معاشرتی ۔ سماجی اقتصادی ۔ معاشرے اور معاشیات کے باہمی تقابل پر مبنی ۔ |
27250 | SOCIO-POLITICAL R Adjective Report Error! | سماجی سیاسی ۔ معاشرتی اور سیاسی عوامل کے یکجائی مطالعے پر مبنی ۔ |