| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27671 | SOIL R
Report Error! | مٹی ۔ |
| 27672 | soil R Phrase Report Error! | مٹی ، خاک : مٹی کی مختلف اقسام ہیں ۔ پہاڑوں کے چشمے ندی نالے وغیرہ ، چٹانوں کے ذرات کو بہا کر میدانوں میں لاتے رہتے ہیں اور ان ہی ذرات کو ہم مٹی کہتے ہیں ۔ ریتلی مٹی میں ریت کے ذرات پائے جاتے ہیں ۔ریت کے ٹیلے انہی ذرات سے بنتے ہیں ۔ ریت کی دو اقسام ہیں ۔ موٹی اور باریک ریت ۔ چکنی مٹی میں نمی اور ہیومس زیادہ مقدار میں ہوتی ہے ۔نباتی یا حیوانی اجزاء کو ہیومس یا تراب کہتے ہیں ۔ |
| 27673 | SOIL AIR BUBBLE R Noun Report Error! | زمینی ہوا |
| 27674 | SOIL BACTERIA R Noun Report Error! | جراثیم ارضی |
| 27675 | SOIL BOUND R Noun Report Error! | ڈھیلوں سے بھرا ۔ زمین سے لگا ہوا ۔ |