Sr. | English Words | Urdu Words |
9286 | SECONDARY PEST R Adjective Report Error! | سیکنڈری پیسٹ ۔ ثانوی وبا ۔ عام طور پر اس کی وسعت زیادہ نہیں ہوتی لیکن فصلوں کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہے ۔ |
9287 | SECONDARY PHLOEUM R Adjective Report Error! | سیکنڈری فلوئیم ۔ ثانوی چھال یا استر ۔ |
9288 | SECONDARY PICKETING R Noun Report Error! | کسی کمپنی کی عمارت کی ناکہ بندی یا داخلہ بندی جو براہ راست جھگڑے میں ملوث نہ ہو ۔ |
9289 | SECONDARY PLANET R Noun Report Error! | طفیلی سیّارہ ۔ خلائی سیّارہ ۔ سیّارے کے متعلق ۔ |
9290 | SECONDARY POLYCYTHAEMIA R Noun Report Error! | خون کے سرخ ذرات کی مقدار میں مطلق زیادتی |