Sr. | English Words | Urdu Words |
24546 | SLIPCASE R Noun Report Error! | کِتاب دان ۔ جِس کی ایک جانِب کُھلی ہوتی ہے اور اِس میں سے کِتابوں کی پُشتیں نظر آتی رہتی ہیں ۔ |
24547 | SLIPCOVER R Noun Report Error! | کُرسیوں اور صُوفیوں وغیرہ کے لیے کَپڑے کے بناۓ ہوۓ وہ غلاف جو بآسانی اُتارے جا سکتے ہیں ۔ |
24548 | SLIPE R Noun Report Error! | بھدی بے پہیے کی گاڑی ۔ |
24549 | SLIPKNOT R Noun Report Error! | پھسلنی گِرہ ۔ سرک گِرہ ۔ آسانی سے کھُل جانے والی گِرہ ۔ وہ گِرہ جو آسانی سے اِس رسّی کے ساتھ ساتھ کھسکتی چلی جاتی ہے ۔ |
24550 | SLIPNOOSE R Noun Report Error! | پِھسلنی پھندا ۔ کھسکی پھندا ۔ وہ پھندا جِس کی گِرہ کھسکتی ہوتی ہے اور رسّی کھینچنے پر کس جاتی ہے ۔ |