| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 44096 | SUMPTUARY LAW R Noun Report Error! | قانون مصارف جس کی رو سے افراد کے مصارف ریاست کی مصلحتوں کو مد نظر رکھ کر محدود کر دیئے جائیں ۔ قانون خرچہ بندی ۔ |
| 44097 | SUMPTUARY LAW R Adjective Report Error! | اخراجاتی اخراجات یا مصارف کو باضابطہ کر دینے والا جیسے مفاد عامہ کی خاطر مخصوص اشیاء کی فروخت بند کرنے والا قانون ۔ |
| 44098 | SUMPTUARY TAX R Noun Report Error! | محصول تعیشات ۔ |
| 44099 | SUMPTUOUS R Adjective Report Error! | گراں قیمت ۔ قیمتی ۔ شاندار |
| 44100 | SUMPTUOUS R Adjective Report Error! | پر تکلّف ۔ گراں قدر ۔ بیش قیمت ۔ |