Sr. | English Words | Urdu Words |
24721 | SLOTH R Noun Report Error! | کِسل مندی ۔ کاہلی ۔ تن آسانی ۔ سستی ۔ امریکا میں پاۓ جانے والے بعض میمل جانور جو درختوں پر رہتے ہیں اور اپنی سُست روی میں مشہور ہیں ۔ |
24722 | SLOTH R Noun Report Error! | ایک دودھ پلانے والا جانور جس کے پیر پنجوں کی طر ح ہوتے ہیں ۔ |
24723 | SLOTH ANIMALCULE R
Report Error! | سست چال حوین تنبل ۔ |
24724 | SLOTH BEAR R Adjective Report Error! | سلاتھ بیئر ۔ بھالو ۔ برصغیر میں پایا جانے والا عام کالے رنگ کا ریچھ ۔ کیڑے مکوڑے پھل اور شہد کھاتا ہے ۔ |
24725 | SLOTH BEAR R Noun Report Error! | ہندوستان کا موٹی تھوتنی اور سیاہ گنجان بالوں والا ریچھ ۔ |