Sr. | English Words | Urdu Words |
27856 | SOLDIER ON R Verb Report Error! | سخت محنت کرنا ۔ جان لڑانا ۔ جدوجہد کرنا ۔ |
27857 | SOLDIER YARROW R
Report Error! | ایک قسم کا پودا ۔ |
27858 | SOLDIER,S BATTLE R Noun, Adjective Report Error! | وہ لڑائی جس کا فیصلہ سپاہیوں کی بہادری سے ہو ۔ |
27859 | SOLDIER,S HOME R Noun Report Error! | سرہنگ خانہ ۔ وہ ادارہ جو کار آزمُودہ فوجیوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کا ضامن ہو ۔ |
27860 | SOLDIER,S MEDAL R Noun Report Error! | ایک عسکری اعزاز جو ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کے فوجی اور وابستہ عسکری تنظیم کے اس رُکن کو دیا جاتا ہے ۔ |