| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 28346 | SOMATOTROPHIN R Phrase Report Error! | سومیٹوٹرافن :افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے ہاتھ پائوں اور چہرے کے بڑے ہونے کے مرض میں افزائشی ہارمون کی کثرت ہو جاتی ہے اور شکر کی مدد سے بھی اس میں کمی واقع نہیں ہوتی ۔ |
| 28347 | SOMATOTROPHIN R Noun Report Error! | امامی پیچُوایٹری گَلَینڈ سے خَارَج ہونے والا نَمُو کا عامَل |
| 28348 | SOMATOTROPIN R Adjective Report Error! | سومیٹوٹراپین ۔ پچوٹری گلینڈ کا ہارمون جو نشوونما کرتا ہے ۔ |
| 28349 | SOMATOTROPIN R Adjective Report Error! | سومیٹوٹراپین ۔ پچوٹری گلینڈ کا ہارمون جو نشوونما کرتا ہے ۔ |
| 28350 | SOMATOTYPE R Noun Report Error! | جثہ ۔ پدنی ڈبل ڈول ۔ بدنی ساخت کے اندازوں میں سے ایک انداز ۔ |