Sr. | English Words | Urdu Words |
11486 | SEMI-DETACHED R Adjective Report Error! | الگ تھلگ سا ۔ نیم جدا ۔ |
11487 | SEMI-DETACHED R Noun, Adjective Report Error! | عمارت یا مکان ۔ جو بغل کے مکان کے ساتھ مشترک درمیانی دیوار رکھتا ہو ۔ بغل کے مکان کے ساتھ ملا ہوا مکان ۔ |
11488 | SEMI-DIAMETER R Noun Report Error! | نصف قطر ۔ |
11489 | SEMI-DIFFERENCE R Adjective Report Error! | دو مقداروں کے فرق کا نصف ۔ نیم فرق ۔ |
11490 | SEMI-DIURNAL R Noun Report Error! | نیم یومیہ ۔ ہر بارہ گھنٹوں پر ہونے والا ۔ |