Sr. | English Words | Urdu Words |
26281 | SNOWBOOTS R Noun Report Error! | جوتوں کے اُوپر پہننے کے ربر کے ہلکے جوتے ۔ |
26282 | SNOWBOUND R Adjective Report Error! | یخ بند ۔ برف نے جِسے روک دیا ۔ محصُور کر دیا ہو ۔ |
26283 | SNOWBUSH R Noun Report Error! | سفید خولان ۔ ایسا کوئی پودا جِس پر سفید سفید پھول بافراط لگتے ہوں جیسے سینوتھس ویلوٹینوس جو لمبے قد کا ہوتا ہے ۔ |
26284 | SNOWCAP R Noun Report Error! | کلاہ برف ۔ غلاف برف جو کِسی چیز کی چوٹی کو ڈھکے ہوۓ ہو ۔ |
26285 | SNOWDON R Noun Report Error! | چھ اسکاتستان نقیبوں میں سے ایک ۔ |