Sr. | English Words | Urdu Words |
33311 | SPRING GREENS R Noun, Plural Report Error! | کرم کلّے کے نئے پتّے جن میں پھول پیدا نہیں ہوتا ۔ |
33312 | SPRING GUN R
Report Error! | چور بندوق ۔ بھری بندق جو کسی آدمی یا جانور کے ٹھکرانے یا اس تار وغیرہ کےلمس سے جو اس کے گھوڑے میں لگا رہتا ہے فورا چل جاتی ہے ۔ یہ چور شکاریوں یا چھپے چوری گھس آنے والوں کے لئے چھپاکے رکھ دی جاتی ہے ۔ |
33313 | SPRING HARE R
Report Error! | جنوبی افریقہ کا چھلانگ لگانے والا خرگوش ۔ |
33314 | SPRING HEAD R
Report Error! | دریا کا منبح ۔ سوتا ۔ سر چشمہ ۔ |
33315 | SPRING HERRING R
Report Error! | بوزہ ماہی ۔ ایک قسم کی امریکی مچھلی جو ہیرنگ سے مشا بہ ہوتی ہے ۔ |