Sr. | English Words | Urdu Words |
20766 | SIDESTEP R Noun, Verb Report Error! | قدم جو پہلو کی طرف رکھا یا مارا جائے ۔ خصوصاً ( فٹ بال ) گیند کو حریف سے بچانے کے لیے سامنے سے ہٹ جانا ۔ گریز کرنا ۔ راستے سے ہٹ جانا ۔ |
20767 | SIDESTEPPED R Verb Report Error! | جواب دینے سے کنی کترائی ۔ |
20768 | SIDESTROKE R Noun Report Error! | بغلی ضرب ۔ تیراکی میں یک رُخی بغلی ضرب جِس میں بازوٴوں کو باری باری آگے لے جا کر واپس لاتے ہیں ۔ |
20769 | SIDESWAY R Noun Report Error! | اِدھر اُدھر جھونکا کھانا ۔ |
20770 | SIDESWEPT R Adjective Report Error! | ایک جانب آراستہ کیا ہوا ۔ |