| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8281 | SEA FIR R Adjective Report Error! | سی فر ۔ بحری کائیوں سے مشابہ چھوٹے چھوٹے ریشوں پر مشتمل حیوان لاروا کسی ٹھوس شے سے چپک جاتا اور کونپلوں کی طرح نشوونما پاتا ہے ۔ |
| 8282 | SEA FIRE R Noun Report Error! | وہ ہَلکی روشَن دار چَمَک جو بَعض گہرے سَمَندَر کی مَچھلِيوں سے رات کے وَقت خارِج ہوتی ہے ۔ جُگنُو مَچھلی ۔ |
| 8283 | SEA FISH R Adjective Report Error! | سی فش ۔ بحری پانیوں کی کوئی مچھلی ۔ |
| 8284 | SEA FOOD R Noun, Adjective Report Error! | مختلف سمندری غذاوں کا آمیزہ ۔ |
| 8285 | SEA FOOD R Adjective Report Error! | سی فوڈ ۔ بحری غذا ۔ سمندروں سے حاصل ہونے والی غذا جو انسان کھاتے ہیں ۔ |