| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27121 | SOCIAL INTERACTION R Adjective Report Error! | معاشرہ یا سماج کے اندر لوگوں اور اداروں کا تعامل باہمی ۔ |
| 27122 | SOCIAL INVESTMENT R Verb Report Error! | معاشرتی معیثت کے طبیعی ڈھانچے پر سرمایہ کاری کرنا مثلا سکول مکانات اور ہسپتال بنانا ۔ |
| 27123 | SOCIAL ISOLATION R Noun Report Error! | حقہ پانی بند کرنا ، یا کسی فرد کا گھر کے ماحول میں ایڈجسٹ نہ کر سکنا ، اس کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں |
| 27124 | SOCIAL JUSTICE R
Report Error! | معاشی انصاف ۔ سماجی انصاف ۔ |
| 27125 | SOCIAL JUSTICE R
Report Error! | نظریہ مساوات ۔ سماجی برابری ۔ |