| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24241 | SLEEPING PILL R Noun Report Error! | نیند کی گولی ۔ ایسی گولی جس کے کھانے سے نیند آ جائے ۔ نشہ آور گولی ۔ |
| 24242 | SLEEPING POLICEMAN R Noun Report Error! | سڑک کے بیچ ابھار ۔ رفتار دھیمی کرانے کے لیے ۔ سپیڈ بریکر ۔ |
| 24243 | SLEEPING PORCH R Noun Report Error! | خوابگاہی دالان ۔ گھر کا وہ برآمدہ جِس سے خواب گاہ کا کام لیا جاتا ہو ۔ |
| 24244 | SLEEPING RENT R Noun Report Error! | بندھا ہوا کرایہ ۔ |
| 24245 | SLEEPING SICKNESS R Noun Report Error! | مرض النوم ۔ ایک بیماری جو عموماً مُہلِک ہوتی ہے اور افریقہ کے بعض حِصّوں میں عام ہے ۔ |