Sr. | English Words | Urdu Words |
43786 | SULPHUR R Noun Report Error! | سلفر ۔ معروف دھات گندھک یہ نہ حل ہونے والا عنصر ہے ۔ جلدی امراض میں بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ |
43787 | SULPHUR R Noun Report Error! | گندھک ۔ |
43788 | SULPHUR R Noun, Verb Report Error! | گندھک ۔ کبریت ۔ ایک غیر فلزی مادّہ ۔ قلمی بے ڈول ساخت کا ۔ جس کے جلنے سے نیلا شعلہ اور دم گھٹانے والی بُو نکلتی ہے ۔ گندھک سے علاج کرنا ۔ گندھک کی دھونی دینا ۔ |
43789 | SULPHUR R Noun, Verb Report Error! | گندھک ۔ گو گرد ۔ بھریت ۔ گندھک ملانا ۔ |
43790 | SULPHUR (VI) OSIDE (SULPHUR TRIOXIDE, SO3) R
Report Error! | سلفر آکسائیڈ سلفر ٹرائی آکسائیڈ ۔ دھواں دینے والا سفید ٹھوس ۔ فیرس سلفیٹ کو گرم کرنے یا سلفر ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کے مکسچر کو گرم اسفنجی پلاٹینم سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ مرتکز سلفیورک ایسڈ میں تحلیل ہو کر اولیئم بناتا ہے ۔ سلفیورک بنانے اور گیسوں کو خشک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سادہ تکونی ڈھانچہ رکھتا ہے ۔ |