| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32541 | SPLIT SECOND R Noun Report Error! | سیکنڈ کا ایک حِصّہ ۔ مُختَصِر سا وقت |
| 32542 | SPLIT SHARE R Noun Report Error! | ایک حصہ کو مزید حصوں میں تقسیم کر دینا تاکہ آسانی سے فروخت ہو سکیں ۔ |
| 32543 | SPLIT SHIFT R Noun Report Error! | منقسم شفٹ اوقات کار کا وہ حصہ جو کتنے ہی حصوں میں بٹا ہوتا ہے اور ان میں ایسے اوقات یا وقفے ہوتے ہیں جب کارکن کام نہیں کر رہے ہوتے ۔ |
| 32544 | SPLIT SHIFT R Noun Report Error! | مُنقسِم وَقت ۔ شِفٹوں میں تقسِیم وقت |
| 32545 | SPLIT SHOT R Noun Report Error! | انٹے کے کھیل کا ایک ہاتھ جس میں دو ملی ہوئی گولیاں دو مختلف سمت میں میں اڑجاتی ہیں ۔ |