Sr. | English Words | Urdu Words |
3696 | SAPROPHYTE R Adjective Report Error! | سیپروفائیٹ ۔ غلاظت خور پودا ۔ غلاظتی جرثومہ ۔ نباتاتی اجسام جو خارج میں ہضم ہونے والے نامیاتی مادے پر پلتے ہیں ۔ |
3697 | SAPROPHYTE R Noun Report Error! | پھُپھُوند خور ۔ گَند خور پودا ۔ |
3698 | SAPROPHYTE R Noun Report Error! | غَلاظتی جَرثُومَہ ۔ مُردَہ اور گَلے سَڑے حَیوانی یا نَباتی نَسیج سے خوراک حاصَل کَرنے والے آزاد رہنے والے خُورد جِسمیے |
3699 | SAPROPHYTE R Noun Report Error! | مُردہ یا گلے سڑے نامی مادّے پر پلنے والا پودا یا خورد حیویہ ۔ |
3700 | SAPROPHYTE R Noun Report Error! | چھوٹے جراثیم کی ایک جراثیم کی ایک قسم جو مردہ یا قریب المرگ جانوروں یا پودوں سے غذا حاصل کرتے ہیں ۔ |