Sr. | English Words | Urdu Words |
11136 | SELF-SERVICE R Noun, Adverb Report Error! | دوکان ۔ ریستوران ۔ گیراج وغیرہ ۔ جہاں خریدار اپنی ضرورت خود پوری کریں اور کاونڑ پر ادایگی کر جائیں ۔ خود خدمتی ۔ خود کار مشین ۔ جو سکّے ڈالنے پر خود عمل کرتی اور سودا حوالے کرتی ہے ۔ اپنی مدد آپ کے اصول پر چلنے والا اسٹور ۔ گیراج وغیرہ ۔ |
11137 | SELF-SERVING R Adjective Report Error! | خُود خِدمَتی ۔ اپنی مَطلُوبَہ اشيا خُود اِکَٹھا کَرنے کا عمَل ۔ |
11138 | SELF-SLAUGHTER R Noun Report Error! | قتل نفس ۔ خود کشی ۔ خود کو ہلاک کرنا ۔ |
11139 | SELF-SOW R Verb, Interjection Report Error! | خُود کاشتَہ ہونا ۔ قُدرَتی طَور پَر بِکھَرنا ۔ |
11140 | SELF-SOWN R Adjective Report Error! | خُود کاشتَہ ۔ قُدرَتی کاشتَہ ۔ پَرِندوں اور ہَوا وَغيرَہ کے ذَريعے تُخَم ريز ۔ |