Sr. | English Words | Urdu Words |
29506 | SOURCE BOOK R Noun Report Error! | کِتاب حوالہ ۔ یاداشتیں |
29507 | SOURCE CODE R Noun Report Error! | سورس کوڈ ۔ انسان سے پڑھی جاسکنے والی پروگرام سٹیٹمنٹس جسے پروگرامز یا ڈویلپر ہائی لیول یا اسمبلی لینگوئج میں رائیٹ جرتا ہے جنہیں کمپیوٹر براہ راست سمجھنے سے قاصر ہے ۔ |
29508 | SOURCE COMPUTER R Noun Report Error! | سورس کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جس پر پروگرام کمپائل کیا جاتا ہے ۔ وہ کمپیوٹر جہاں سے ڈیٹا دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کر دیا جاتا ہے ۔ |
29509 | SOURCE DATA R Noun Report Error! | سورس ڈیٹا ۔ ابتدائی ڈیٹا جس پر ایک کمپیوٹر ایپلیکیشن کی بنیاد رکھی جاتی ہے ۔ |
29510 | SOURCE DIRECTORY R Noun Report Error! | سورس ڈائریکٹری ۔ فائل کاپی آپریشن کے دوران ایک ایسی ڈائریکٹری جس میں فائلوں کے تمام اوریجنل ورژنز موجود ہوتے ہیں ۔ |