| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 28031 | SOLID OFREVOLUTION R
Report Error! | ریاضیات ۔ گردشی ۔ مجسم ۔ |
| 28032 | SOLID PROPELIANT R Noun Report Error! | راکٹ ۔ رہبر ۔ میزائل کا ٹھوس شکل میں محرکہ جِس میں عموماً ایندھن اور تکسیدی عامل اِکٹھے ہوتے ہیں ۔ |
| 28033 | SOLID SOLUTION R Noun Report Error! | کوئی ٹھوس مادّہ جس میں کوئی دوسرا مادّہ ہموار طور پر ملا جلا ہو ۔ |
| 28034 | SOLID SOLUTION R
Report Error! | محلول ٹھوس ۔ ایک محلول (ٹھوس) جو اس وقت تشکیل پاتا ہے جب دو یا دو سے زیادہ عناصر یا مرکبات ایک مشترکہ شبکہ رکھتے ہیں جیسے کچھ بھرتیں (نکل کاپر بھرت ) ۔ |
| 28035 | SOLID SQUARE R
Report Error! | فوج کی مربع شکل میں ترتیب جس میں طول و عرض برابر ہو ں ۔ |