Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 | SALPINGECTOMY R Noun Report Error! | قَنات فیلوپی ۔ عملِ جَراَحَت کے ذَریعے فیلوپیَن ٹیُوب کو کاٹ کَر الَگ کَرنا ۔ بيضَہ دان سے رَحم ميں آنے والی فیلوپیَن نالی کو عمَلِ جَراحی سے نِکالنے کا عمَل ۔ |
2287 | SALPINGECTOMY R Noun Report Error! | رحم کی نالی کی جراحی ۔ |
2288 | SALPINGEMPHORAXIS R Noun Report Error! | رحم کی نالیوں کا بند ہو جانا ، قاذف نالیوں کا بند ہو جانا |
2289 | SALPINGIAN R Adjective Report Error! | بيض نَلکی کا ۔ |
2290 | SALPINGIAN R Adjective Report Error! | کانل نل سے متعلق ۔ |