Sr. | English Words | Urdu Words |
8276 | SEA FARING R Noun Report Error! | سمندری سفر ۔ بحری سفر بہ کثرت مشغلہ یا بہ غرض لطف اندوزی ۔ |
8277 | SEA FEATHER R Adjective Report Error! | سی فیڈر ۔ بحری حیوان ۔ مرجانیہ ۔ اس کی مرکزی شافٹ پر جیسی ہوتی ہے ۔ گہرے سمندروں میں پایا جاتا ہے اور تین میٹر سے زیادہ لمبا ہو جاتا ہے ۔ |
8278 | SEA FEATHER, SEA FAN R Noun Report Error! | سَمَندَری پَنکھا ۔ (مونگا) بَستی بَنا کَر رہنے والے وہ مَرجانِيے جِن کی کھال پَروں جيسی ہوتی ہے ۔ |
8279 | SEA FIGHT R Noun Report Error! | بَحَری جَنگ يا جھَڑَپ ۔ (جَہاز کے مابين) |
8280 | SEA FIGHT R Noun Report Error! | بحری لڑائی ۔ |