Sr. | English Words | Urdu Words |
9301 | SECONDARY SEXUAL CHRACTERS R Adjective Report Error! | سیکنڈری سیکسوئیل کریکٹرز ۔ بالغ حیوان کے بیرونی خدوخال ۔ |
9302 | SECONDARY STORAGE R Noun Report Error! | سیکنڈری سٹوریج ۔ کوئی بھی ڈیٹا سٹوریج میڈیم کمپیوٹر کی رینڈم ایکسیس میموری آر اے ایم کے علاقہ مثلا ٹیپ یا ڈسک ۔ |
9303 | SECONDARY STRESS ACCENT R Noun Report Error! | بل دار لہجہ ۔ |
9304 | SECONDARY SYPHILIS R Adjective Report Error! | دوسرے درجے کی آتشک ۔ جس کا اثر جلد اور غشائے مخاطی تک پہنچ گیا ہو ۔ |
9305 | SECONDARY WALL R Adjective Report Error! | سیکنڈری وال ۔ نباتاتی خلیہ کا حصہ کو اندرونی دیوار بناتا ہے ۔ |