| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 29156 | SORPTION R Noun Report Error! | جبذ ۔ وہ عمل جِس کے ذریعے ایک شے کے سالموں کو دوسری شے قابو کر لیتی ہے جیسا کہ عمل انجذاب میں ہوتا ہے ۔ |
| 29157 | sorption pump R Phrase Report Error! | انجذابی پمپ : وہ ویکیوم پمپ جو گیسوں کو جذب کرنے کے اصول پر کام کرتا ہے ۔ |
| 29158 | SORRA R Noun Report Error! | الم ۔ ملال ۔ اند وہ ۔ غم ۔ |
| 29159 | SORREL R
Report Error! | سرخی مائل ۔ |
| 29160 | SORREL R Noun Report Error! | چوکا ۔ کھٹی سبزی ۔ کھٹی گھاس ۔ کھٹا ساگ ۔ |