Sr. | English Words | Urdu Words |
13946 | SEWERAGE R Noun Report Error! | غلاظت بدری ۔ پانی اور دوسری گند نِکاسی ۔ سیوریج ۔ غلاظت بدری۔ |
13947 | SEWIN R Noun Report Error! | ویلز وغیرہ کے دریاوں کی ٹراوٹ مچھلی کی ایک قسم ۔ |
13948 | SEWING R Noun Report Error! | سلائی ۔ سلی ہوئی چیز ۔ |
13949 | SEWING MACHINE R Noun Report Error! | سلائی مشین ۔ ان مُختلف مشینوں میں سے کوئی ایک جو ٹانکے لگانے کے کام آتی ہے ۔ |
13950 | SEWING-BIRD R Noun Report Error! | ایک قسم کا شکنجہ جو میز کے کنارے لگا دیا جاتا ہے اور ہاتھ سئے جانے والے کو پکڑے رکھنے کے لیے اس میں بنی چڑیا جیسی چونچ میں لگا دیا جاتا ہے ۔ |