Sr. | English Words | Urdu Words |
7471 | SCREEN PRINTING R Noun Report Error! | مہین جالی کے حریری پردے کے ذریعے اسٹینسل کی طرح کا طباعتی عمل ۔ |
7472 | SCREEN SAVER R Noun Report Error! | پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خودبخود چل پڑنے والی متحرک تصویر ۔ محافظ پردہ ۔ |
7473 | SCREEN SAVER R Noun Report Error! | سکرین سیور ۔ ایک ایسی یوٹیلٹی جو مانیٹر کو خالی یا ایک خاص امیج دکھانے پر مجبور کردیتی ہے اگر ایک خاص مبینہ وقت تک کیِ بورڈ کی کوئی کیِ یا مائوس متحرک نہ کیا جائے ۔ |
7474 | SCREEN SUN R Noun Report Error! | دھوپ سے بچنے کے لیے آگے پردہ کرنا |
7475 | SCREEN TEST R Noun Report Error! | فِلمی اِمتحان ۔ فِلم ميں اداکاری کی صَلاحِيَتوں کے تَعيُن کی خاطِر مُختَصِر آزمائشی عمَل ۔ |