Sr. | English Words | Urdu Words |
47596 | SWIZZLE R Noun Report Error! | کوئی نشہ آور مشروب جس میں شراب یا رَم ڈالی گئی ہو ۔ |
47597 | SWIZZLE R Noun, Verb Report Error! | ایک مرکّب شراب ۔ بہت زیادہ شراب پینا ۔ |
47598 | SWIZZLE STICK R Noun Report Error! | پلاسٹک یا شیشے کی بنی ہوئی ایک ڈنڈی ۔ جو مشروب آمیزی کے کام آتی ہے ۔ |
47599 | SWIZZLE STICK R Noun Report Error! | برش نما سرے کی ڈنڈی جس سے جھاگ اٹھاتے ہیں ۔ |
47600 | SWIZZLE-STICK R Noun Report Error! | شرابوں کو ملا کر جھاگ دار بنانے کی ڈنڈی ۔ |