Sr. | English Words | Urdu Words |
17611 | SHEARLING R Noun Report Error! | بھیڑ کا ایک سال کا بچہ ۔ ایسے میمنے کی کھال یا تازہ تازہ مونڈی گئی بھیڑ کی کھال جسے کما کر تیار کیا گیا ہو ۔ |
17612 | SHEARMAN R Noun Report Error! | کپڑے کا رواں یا پھونسڑے کترنے والا ۔ |
17613 | SHEARS R Noun Report Error! | قینچ ۔ قینچی کی طرح کی کوئی دو پھلوں والی مشین ۔ |
17614 | SHEARWATER R Noun Report Error! | ماہی بر ۔ جل چیر ۔ لمبی چونچ والا سمُندری پرندہ جو پانی پر سے تقریباً چھوتا ہوا گزرتا ہے ۔ |
17615 | SHEAT R Noun Report Error! | مُٹھا ۔ گٹھا ۔ پُولی ۔ |