Sr. | English Words | Urdu Words |
39026 | straight-chain isomer R Phrase Report Error! | سیدھی زنجیر والا آئسومر :ایک ہائیڈ روکاربن سالمہ یا مالیکیول جس میں کاربن جواہر آپس میں ایک طویل سیدھی زنجی میں ملحق ہوں ۔ |
39027 | STRAIGHT-CUT R Adjective Report Error! | تمباکو کے لیے طولاً مہین چمکیلے نرم ریشوں کی صورت میں تراشا ہوا ۔ |
39028 | STRAIGHT-EDGE R Noun Report Error! | سیدھے کنارے کا پیمانہ ۔ راست گر ۔ سیدھ ناپنے کے لیے ۔ |
39029 | STRAIGHT-EIGHT R Noun Report Error! | آٹھ سلنڈروں یا استوانوں والا ۔ اندرونی احتراق کا انجن ۔ اس انجن کی گاڑی ۔ |
39030 | STRAIGHT-FACED R Adjective Report Error! | سپاٹ چہرے والا |