Sr. | English Words | Urdu Words |
6716 | SCLEROSKELETON R Noun Report Error! | صلابت بافت ۔ نسوں اور پٹھوں کی سختی ، نسوں اور پٹھوں کا سخت ہو جانا ۔ |
6717 | SCLEROSTENOSIS R Noun Report Error! | سخت اور تنگ ہو جانا |
6718 | SCLEROSTOMY R Noun Report Error! | سبز ، کالے موتیا کا علاج کرتے وقت سفیدہ چشم میں اخراج مادہ کے لئے سوراخ بنانا |
6719 | SCLEROTAL R Noun Report Error! | دیدہ صلبیہ کی حفاظت کرنے والے عظمی حلقے کی ساخت ۔ |
6720 | SCLEROTHERAPY R Noun Report Error! | سکلیروتھیراپی کسی عضو کے حلقہ ریشوں کی سختی کا علاج ہے ۔ یہ اشتعال و اضطراب انگیز انجکشن کے ذریعے کیا جاتا ہے جس کے ذریعے خون منجمد صورت سے سیال صورت اختیار کرتا ہے ۔ |