Sr. | English Words | Urdu Words |
44291 | SUNDOG R Noun Report Error! | آفتاب کاذب ۔ چھوٹی سی قوسِ قزح |
44292 | SUNDOWN R Noun Report Error! | غروبِ آفتاب ۔ غروب کا وقت |
44293 | SUNDOWNER R Noun Report Error! | غروبیہ ۔ وہ آوارہ گرد جو دانستہ طور پر شام کے وقت کسی ٹھِکانے پر پہنچتا ھے |
44294 | SUNDOWNING R
Report Error! | کام کی تلا ش کے بہانے رات کے وقت پہنچنا تاکہ طعام و قیام کا انتظام ہو جائے ۔ |
44295 | SUNDRESS R Noun Report Error! | نیچے گریبان اور بغیر آستینوں کا لباس ۔ |