Sr. | English Words | Urdu Words |
44486 | SUPERALTAR R Noun Report Error! | پتھر کی چھوٹٰی سی لوح جسے مقدّس قرار دے دیا گیا ہو ۔ آسانی سے اُٹھا کر لے جائی جاسکے اور ایسی قربان گاہوں پر استعمال ہو سکے جو مقدّس قرار نہ دی گئی ہوں ۔ |
44487 | SUPERALTER R
Report Error! | بالائی قربان گاہ وہ پتھر جس کی رسم تقدیس با ضابطہ ادا ہو چکی ہو ۔ |
44488 | SUPERANAL R
Report Error! | بر مقعدی ۔ فوق مقعدی ۔ مقعد کے اوپر کا ۔ |
44489 | SUPERANATIONAL R Adjective Report Error! | بالائے قومی ۔ ورائے قومی ۔ دائرہ اختیار سے باہر ۔ |
44490 | SUPERANNAUATION R Noun Report Error! | پیرانہ سالی کی پینشن |