Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | s orbital R Phrase Report Error! | ایس آر بیٹل : یہ ایٹمی آربیٹل کی ایک قسم ہے ۔ |
17 | S R BONDS R Adjective Report Error! | مہیج اور ردعمل کے تعلق کو بیان کرتے ہیں ۔ |
18 | S U C C O U R [ H E L P ] ... AN - NASR R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورَۃ النَصِر ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۱۰ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون ، ٍ اللہ تعالے۱ کی مدد اور فتح اور دین کی تکمیل ٍ ، ہے۔ یہ سُورۃ مکّہ مُکرّمہ یا مدینہ شریف { مکاتیبِ فِکر کی آراء الگ الگ ہیں } میں دسویں صدی ھِجری میں [ وِصالِ مُبارک سے چند ماہ پیشتر ] نازل ہُوئی اور تین آیات پر مُشتمل ہے۔ |
19 | S VIDEO CONNECTOR R Noun Report Error! | ایس ویڈیو کنیکٹر ۔ ویڈیو ڈیوائس کے لیے ایک ہارڈ وئیر انٹرفیس جو رنگوں اور بلیک اینڈوائٹ کو علیحدہ علیحدہ کرتا ہے ۔ |
20 | S, S R Noun Report Error! | انگريزی حَرُوفِ تَحَجّی کا اُنيسواں لَفظ اور پَندَرھواں حَرفِ صَحيح ۔ |