Sr. | English Words | Urdu Words |
40051 | STRIPPER R Noun Report Error! | بے نقاب کرنے والا ۔ ننگا کرنے والا ۔ مشین جس سے چھال اتاری جائے ۔ |
40052 | STRIPPER BOLT R
Report Error! | پیچ جس کے سر کے میچے کچھ دور تک چو ڑی نہیں ر ہتی ہے اور و ہ حصہ اس میں لگے بیر م کے لئے ٹیک آلہ کا کا م کر تا ہے ۔ |
40053 | STRIPPING R
Report Error! | چھڑا نا ۔ الگ کر نا ۔ ا تا رنا ۔ ننگا کر نا ۔ کتر ن چھا ٹن ۔ دھجی د و ہنے میں آخیر کا دو دھ تمبا کو سے ڈنٹھل ا لگ کر نا ۔ |
40054 | STRIPPING R
Report Error! | نچوڑنا ۔ کسی سیال مکسچر کے زیادہ اڑ جانے والے اجزا کو کم اڑ جانے والے اجز سے الگ کرنے کا عمل ۔ اس طریقہ کار میں کم اڑنے والے اجزا کو ایک خالص حالت میں حاصل کر لیا جاتا ہے جبکہ زیادہ اڑ جا نے والے اجزا خالص حالت میں نہیں ہوتے یا بعض اوقات ہو سکتے ہیں ۔ |
40055 | STRIPPING COMB R
Report Error! | کتے کے پر انے با لو ں کو اتا رنے والی دند انے دار چھری ۔ |