Sr. | English Words | Urdu Words |
23226 | SKEW R Noun Report Error! | چھت یا دیوار کے تکونی حصے کی منڈیر ۔ |
23227 | SKEW R Noun Report Error! | سکیو کیا ہے او ر ہونا چاہیے کے مابین فرق مثال کے طور پر کسی صفے کی غلط الائمننٹ جو درست نقل حاصل کرنے میں رکاوٹ بنتا ہے یا ان پٹ او ر آوٹ پٹ میں تفاوت جب سرکٹس ایک التو اشدہ سگنل کا یکساں جو اب نہیں دیتے ۔ |
23228 | SKEW R Noun, Adjective Report Error! | ترچھا ۔ اُڑا ۔ خمیدہ ۔ ٹٰیڑھا ۔ منحرف شکل ۔ پُشتہ کی ڈھلوان شکل ۔ |
23229 | SKEW ARCH R Noun Report Error! | عَقَد مائل ۔ تِرچھی قوس ۔ وہ مِحراب جو اپنے پایہ مِحراب سے زاویہ قائمہ پر نہ ہو ۔ |
23230 | SKEW BRIDGE R Noun Report Error! | قینچی پل ۔ وہ پل جس کی قوسیں زاویہ قائمہ نہیں بنائیں ۔ |