Sr. | English Words | Urdu Words |
47796 | SYCOSIS R Noun Report Error! | جرب الحلق ۔ سر اور ڈاڑھی کے بالوں کو ہدف بنانے والی ایک قسم کی خارش ۔ |
47797 | SYCOSIS R Noun Report Error! | انجیریَہ ۔ حَجّاموں کی خَارَش ۔ بالوں کی جَڑوں میں فائیلو کاکسی جَراثیم کی وَجَہ سے وَرم ہو جاتا ہے اور پیپ پَڑ جاتی ہے |
47798 | SYCOSIS BARBAE R
Report Error! | حجامی انحریہ، خارش باربر، بالوں کی جڑوں میں جراثیم کیوجہ سے ورم ہوجاتا ہے اور پیپ پڑ جاتی ہے عموماً اسٹے فائیلوکاکسی کی وجہ سے یہ مرض ہوتاہے یہ عموماً منھ پر ہوتا ہے. علاج کے لئے فیوراسین مرہم ایک فیصد جنشن وائیلیٹ اور سپٹران |
47799 | SYCOSIS BARBAE R Synonym Report Error! | سر یا داڑھی میں پیدا ہونے والی ایک خارش ۔ |
47800 | SYCOSIS NUCHAE R Adjective Report Error! | گردن کی خارش جس سے گردن کی جلد موٹی ہو جاتی ہے ۔ |