Sr. | English Words | Urdu Words |
29321 | SOUL MASS R Noun Report Error! | عشائے ربانی جو کسی مُردے کے لئے ہو ۔ یوم ارواح ۔ دوسری نومبر ۔ یوم الفاتحہ ۔ |
29322 | SOUL MATE R Noun Report Error! | جانی ۔ وہ جِس کے لیے طاقتور کشش محسوس ہو ۔ عام طور پر جِنسی مُخالِف کا ۔ |
29323 | SOUL MUSIC R Noun Report Error! | سیاہ فام لوگوں کا رائج کردہ طرز موسیقی جس میں تال سُر کے ساتھ حزنیہ لہجے اور کچھ کلیسائی غنائیت کی آمیز ش ہے ۔ |
29324 | SOUL PENCE R Noun Report Error! | چندہ جو کسی برادری کے ارکان عشائے ربانی کے لئے دیتے ہیں ۔ کسی مُردے کےلئے ۔ |
29325 | SOUL SCOT R Noun Report Error! | محصول جو کسی مُردے کی طرف سے کلیسا کو دیا جاتا ہے ۔ |