Sr. | English Words | Urdu Words |
11126 | SELF-SEEDING R Adjective Report Error! | اپنے بیج سے افزائش کرنے والا ۔ اپنے بیج سے نسل بڑھانے والا ۔ افزائشِ نسل کا عمل کرنے والا ۔ |
11127 | SELF-SEEKER R Noun Report Error! | مَطلَب پَرَست ۔ مُفاد پَرَست ۔ جِسے اپنا مُفاد اور اپنی خُوشی عزيز ہو ۔ |
11128 | SELF-SEEKER R Noun Report Error! | خود غرض ۔ خود مطلب ۔ بندہ غرض شخص ۔ |
11129 | SELF-SEEKING R Adjective Report Error! | خود غرض ۔ خود مطلب ۔ |
11130 | SELF-SEEKING R Noun Report Error! | خود غرضی ۔ خود مطلبی ۔ |