Sr. | English Words | Urdu Words |
23286 | SKIASCOPY R Noun Report Error! | اِنعطاف چَشم بینی ۔ شَبکیہ بینی ۔ |
23287 | SKIBBY R Noun Report Error! | توہین آمیز جملہ جاپانی ۔ |
23288 | SKIBOB R Noun Report Error! | بائیسِکل جیسی بَرَف گاڑی جِسے دو چھوٹے اسکیوں پر چڑھایا جاتا ہے ۔ |
23289 | SKIBOOT R Noun Report Error! | اِسکی بُوٹ جو ٹخنوں تَک اُونچے تہ دار اور موٹے چمڑے کے ہوتے ہیں ۔ یہ اِس طَرح بنے ہوتے ہیں کہ اسکیٹوں کے ساتھ چُست بیٹھتے ہیں ۔ |
23290 | SKICE R Verb Report Error! | کھسک جانا ۔ رفو چکر ہو جانا ۔ کافور ہو جانا ۔ |