Sr. | English Words | Urdu Words |
7041 | SCORZONERA R Noun Report Error! | گُل بابونہ کے خاندان کا ایک پودا جس کی جڑیں لمبی نکیلی اور سرخی مائل بھوری ہوتی ہیں ۔ اس کی جڑ جو پکا کر کھائی جاتی ہے ۔ |
7042 | SCOT R Noun Report Error! | مَحصُول ۔ کِسی رَقَم يا مَحصُول کی ادائيگی ۔ کوئی ٹيکس ۔ |
7043 | SCOT R Noun Report Error! | اسکاٹ ۔ اسکاٹ لينڈ کا باشِندَہ ۔ قَديم گالک پَہاڑی علاقے کا رہنے والا ۔ |
7044 | SCOT R Noun Report Error! | وہ لوگ جو چھٹی صدی عیسوی میں نقل مکان کر کے آئرستان سے اسکاچستان آئے تھے ۔ |
7045 | SCOT AND LOT R Noun Report Error! | بَلدِياتی ٹيکس ۔ شہَرِيوں پَر لَگايا جانے والا ٹيکس ۔ |