Sr. | English Words | Urdu Words |
23856 | SLAKE R Verb Report Error! | پیاس بجھانا ۔ تر کرنا ۔ جذبہ انتقام سرد ہونا ۔ |
23857 | SLAKE R Noun Report Error! | بجھاﺅ ۔ آب آمیزی ۔ |
23858 | SLAKE-TROUGH R Noun Report Error! | پانی کی ناند جس میں لوہار گرم چیزون یا اوزاروں کو ٹھنڈا کرتا ہے ۔ |
23859 | SLAKED R Verb Report Error! | پیاس بجھائی ۔ |
23860 | SLAKED LIME R
Report Error! | بجھا چونا ۔ یہ ان بجھے چونے کو پانی میں ملانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ پانی میں بجھے چونے کا محلول لائم واٹر کہلاتا ہے ۔ اسے گھروں میں سفیدی کرنے زراعت میں اور گچ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |