Sr. | English Words | Urdu Words |
21601 | SILVERER R Noun Report Error! | چاندی کی تہ چڑھانے والا ۔ چاندی کار ۔ |
21602 | SILVERFISH R Adjective Report Error! | سلور فش ۔ نقرئی خاکستری رنگ کے دبلے پتلے فعال اور تیز دوڑنے والے حشرات ۔ |
21603 | SILVERFISH R Noun Report Error! | نقوئی رنگ کی ایک مچھلی جو مرجان ماہی کی نُوع سے تعلّق رکھتی ہے ۔ |
21604 | SILVERINESS R Noun Report Error! | چاندی کی طرح کی چمکدار سفیدی ۔ نقرئیت ۔ |
21605 | SILVERING R Noun Report Error! | چاندی کی قلعی کرنا ۔ چاندی چڑھانا ۔ |