| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39686 | STRETCHER R Noun Report Error! | پھیلانے والا ۔ تاننے والا ۔ بڑا پتھر یا بڑی اینٹ جو دیوار میں لمبے رُخ لگائی جائے ۔ ملاح کا پیر رکھنے کا تختہ ۔ بیمار ڈولی ۔ ( بول چال ) مبالغہ ۔ گپ شپ ۔ |
| 39687 | STRETCHER BOND R
Report Error! | د یو ا ر کی چنا ئی کا طر یقہ جس سے سب اینٹیں افقی ہو تی ہیں ۔ |
| 39688 | STRETCHER COURSE R
Report Error! | ر دا جس میں سبھی ا ینٹیں لمبا ئیکے متو ازی ہو تی ہیں ۔ طو لہ دار ۔ |
| 39689 | STRETCHER KEY R
Report Error! | لکڑی کا پتلا پچڑ جس سے مصو ر کے کر مچ کو کسا جا تا ہے ۔ |
| 39690 | STRETCHER-BEARER R Noun Report Error! | اسٹریچر بردار ۔ جنگ میں زخمیوں کو لے جانے والا |