Sr. | English Words | Urdu Words |
24236 | SLEEPING DRAUGHT R Noun Report Error! | خواب آور مشروب ۔ الکحل والا مشروب ۔ نشہ آور مشروب ۔ |
24237 | SLEEPING PARTNER R Adjective Report Error! | غیر کار گزار شریک وہ حصہ دار جو کاروبار میں ذاتی طور پر کوئی حصہ نہ لیتا ہو جس نے صرف رقم لگا رکھی ہو اور عام لوگوں کو اس کے اس کاروبار سے تعلق کا علم نہ ہو گم پتی دار ۔ |
24238 | SLEEPING PARTNER R Noun Report Error! | غیر کار گُزار شریک ۔ وہ حِصّہ دار جو کاروبار میں ذاتی طور پر کوئی حِصّہ نہ لیتا ہو ۔ |
24239 | SLEEPING PARTNER R Noun Report Error! | کام یا محنت میں شامل نہ ہونے والا ساتھی ۔ |
24240 | SLEEPING PARTNER R Noun Report Error! | شریک کار جو کاروبار میں دخل نہ دے ۔ |