Sr. | English Words | Urdu Words |
10286 | SELACHII R Adjective Report Error! | سیلاچی ۔ مچھلیوں کی ایک جماعت ۔ جس میں شارک ۔ سکیٹ اور ریز مچھلیاں شامل ہیں ۔ |
10287 | SELACHII R Noun Report Error! | صنف شارک ۔ شارکیں ۔ |
10288 | SELACHOID R Adjective Report Error! | شارک مچھلی سے مشابہ ۔ |
10289 | SELADANG R Noun Report Error! | ملایا کا جنگلی سانڈ ۔ ایک خاص قِسم کا سانڈ ۔ |
10290 | SELAGINELLA R Noun Report Error! | چھوٹے قَد والے پودے کی بے گُل و بار قِسم ۔ |